مانچسٹر علامہ عظیم جی
پاکستانی قونصلیٹ جنرل طارق وزیر نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی سچے محب وطن پاکستانی ہیں وہ اپنے ملک خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں وہ اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں ان محبان وطن کی رھنمائی کے لئے تجاویز تیار کر رھے ھین اور تجربہ کار پاکستانیون کے مختلف نمائندہ گروپ تشکیل دینے کے خواھان ہین اس سلسلے میں یہاں آباد پاکستانی صحافی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں وہ اپنے ھم وطنون کے لئے آگاھی مھم کرنے مین اھم کردار ادا کر سکتے ھین ان کے کے علاوہ سینئر بزنس مین اور خواتین بھی اہم رول ادا کر سکتے ہیں پاکستانی قونصل جنرل طارق وزیر نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں مختلف شعبوں کے سینئر کے ساتھ مشاورت کررھے ھین ان خیالات کا اظہار انہوں نے جنگ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے بہت سی مشکلات ہیں تاہم وہ اور مانچسٹر قونصلیٹ جنرل تمام افسران عملہ ترجیحی بنیادوں پر اپنے ہم وطنوں کی خدمت مین ہیں اور انہوں نے کہا کہ پاکستانی ویزا شناختی کارڈ حصول کے لیے آن لائن سہولت فراہم کر دی گئی ہے قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت اوورسیز پاکستانیوں مسائل کو حل کرنے اھمیت دیتی ھے انھون نے کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستانیو کی بڑی تعداد مین اموات پر رنج و غم کا اظہار کیا اور تعزیت کی انھون نے پاکستانی کمیونٹیُ کو لاک ڈاؤن اور حفظان صحت کے اصولوں پر سختی سے عمل پیرا رہنے کی تلقین کی انہوں نے اس عزم کو دہرایا کہ وہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرانے کیلئےھرممکن کوشش کرتے رہیں گے- علامہ عظیم جی مانچسٹر
