دعائے مومن

Spread the love

*بد گمانی میں اتنی طاقت ھے کہ یہ انسان کا ذہنی سکون برباد کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے سے جڑے تعلق کو کچھ منٹوں میں ہڑپ کر جاتی ہے
*اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ آپ کو اور آپ سے جڑے تمام رشتوں کو ہمیشہ مسکراتا رکھیں قائم رکھیں آپ ہمیشہ سلامت رہیں اللہ ہمیں خلوص نیت اچھی سوچ عطا فرمائے ۔ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں