چیچہ وطنی خوفناک خوفناک حادثہ

Spread the love

چیچہ وطنی: ملتان روڑ اور ہیڈبریج کسوال کے قریب نعمت پٹرول پمپ کے سامنے گیس آئل ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم۔

چیچہ وطنی: اطلاع کے مطابق ایک ڈرائیور کی دونوں ٹانگیں کٹ گئیں حالت انتہائی تفتیش ناک بتائی جاتی ہے۔ذرائع

دوسرا ڈرائیور جو کہ شدید زخمی ہے۔

اطلاع کے مطابق گیس آئل ٹینکر سے گیس لیک ہو رہی ہے جو کہ کسی خوفناک حادثے کا باعث بن سکتا ہے

ریسکیو 1122 اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی

ریڑھیوں کی بھرمار کی وجہ سے جی ٹی روڈ بھی بلاک۔زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں