نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا

Spread the love

بدبخت حقیقی بیٹے نے 61 سالہ سگی بیوہ ماں کی عزت تار تار کر ڈالی

61 سالہ بیوہ خاتون کے ساتھ شادی شدہ جنسی بھیڑیہ ساگے بیٹے نے زیادتی کر ڈالی

بوڑھی ماں رو رو کر واسطے دیتی رہی چیلاتی رہی میں تماری سگی ماں ہوں درندہ نماہ بدبخت بیٹا باز نہ آیا

مقامی پولیس تھانہ دارہمہ نے معاشرہ کے ناسور جہنمی بیٹے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

ڈیرہ غازیخان ( ایم عرفان سے )
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا 61 سالہ بیوہ خاتون کے ساتھ شادی شدہ سگے بیٹے نے زياتی کر ڈالی بوڑھی ماں رو رو کر خدا رسول کے واسطے دیتی رہی مگر درند نما بدبخت بیٹا باز نہ آیا مقامی پولیس نے معاشرے کے ناسور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا

تفصیل کے مطابق تھانہ دارہمہ کے علاقہ چاہ مکوڑے والا موضع حاجی غربی کی 61 سالہ بیوہ وصومائی نے پولیس کو بیان دیا کہ اس کا خاوند غلام شبیر جوکہ 10 سال قبل فوت ہوچکا ہے اور میرے حقیقی بیٹے شاہد نے مجھے کال کرکے بتایا کہ میری طبیت سخت خراب ہے اور میں بخار کی حالت میں پڑا ہوں مجھے یہاں سے لے جاؤ میں اس کے کہنے پر اس کے پاس گئی تواس ظالم درندے نے مجھے دبوچ لیا اور زبردستی زنا حرام کر ڈالا میں درندے نے اپنی حوس پوری کرنے کے بعد اس نے مجھے چھوڑا تو میں بھاگی اور میری چیخ و پکار پر کاشف وغیر آگے جبکہ میری حالت غیر ہو گئی تھی جس پر پولیس کو اطلاع دی مقامی پولیس تھانہ دارہمہ نے مدھیان خاتون کا میڈیکل کرا کر مقدمہ درج کر کے سفاک ملزم کو گرفتار کرکے مزید کروائی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں