چوہدری انور یعقوب صدر جہلم فورم مانچسٹر کے کزن چودھری عارف رضا الٰہی سے وفات پا گئے

Spread the love

چوہدری انور یعقوب صدر جہلم فورم مانچسٹر کے کزن چودھری عارف رضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کا نماز جنازہ 1:30 دارلعلوم مسجد لانگ سائیٹ مانچسٹر میں ادا کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں