پنڈدادن خان (راشدخان)
تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں اعظم پور کا رہائشی کورونا وائرس کے باعث اسلام آباد میں جاں بحق۔۔
( گ) نامی شخص عرصہ دراز سے اسلام آباد میں ہی رہائش پذیر تھا
تدفین آبائی گاؤں اعظم پور میں کی جائے گی تدفین کے لیےخصوصی انتظامات کی تیاریاں مکمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی۔
