محترمہ بندیا اسحاق روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کا نام استعمال کرکے اپنے ذاتی مفادات حاصل کرتی ہے جو ادارے کی بدنامی کا باعث ہے۔
لاہور(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے نمائندہ بندیا اسحاق کو ادارے سے فارغ کر دیا تفصیلات کے مطابق گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے نمائندہ بندیا اسحاق کو ادارے سے فارغ کر دیا انہوں نے کہا کہ ہ ہر خاص و عام سرکاری و غیر سرکاری اداروں بشمول پولیس ڈیپارٹمنٹ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بندیا اسحاق نامی خاتون کی میرے اور میرے ادارے “روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ” اخبار سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی وہ روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ اخبار سے منسلک ہیں ادارے نے بندیا اسحاق کو فارغ کر دیا بندیا اسحاق روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ” اخبار کا نام استعمال کرکے اپنے ذاتی مفادات حاصل کرتی ہے جو ادارے کی بدنامی کا باعث ہے لہزا محترمہ بندیا اسحاق کے ساتھ روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے نام کا کسی قسم کا تعلق نہ رکھا جائے ادارہ ان کے کسی قول و فعل کا ذمہ دار نہ ہوگا.