
کوہاٹ سے شبیر شینواری کی رپوٹ ۔الحمداللہ آج وفاقی محتسب پشاور کےانچارج شیربہادر ارباب کےساتھ کوہاٹ میں گیس لوپریشر اور ناروا لوڈشیڈنگ اووربیلنگ کے شکایت پیشی ہوئ اس موقع پر SNGpL کوہاٹ کےریجنل مینیجر سمیع پراچہ بھی موجود تھے جبکہ ایک مسودہ پر دستخط کیئے گئے کہ گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کےمسئلےکو حل کرنے کیلئے TsB نصب کی جائےگی جسکی لاگت دس کروڑ تقریبا ہوگی کو اس بجٹ میں ڈال دے گے جبکہ واپڈا والوں کےساتھ ناکام مذاکرات ہوے سیاربادشاہ کےساتھ اور انچارج محتسب نے ایک بار پھر بجلی کےحوالے سےپیشی کے کاغذات جمع کئے نہیں تو آخری آپشن ہائی کورٹ استعمال کی جائےگی۔ سیدشاہ نواز کی اردو گلوبل کوہاٹ کو۔حصوصی انٹرویو
