ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر شاہینہ کریم کھوسہ MPA کی ذاتی کاوشوں سے
بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹرینر و موٹیویشنل سپیکر سرسلطانخان جگاڑ پر ایک شارٹ سیشن کے لئیے تشر لائے بے شمار لوگوں نے کی شرکت اور تمام خواتین و حضرات نے اپنے روحانی, معاشی اور ذاتی تعمیر و تسخیر کیلئے سب نے بہت کچھ سیکھا اور ارادہ کیا آئیندہ بھی سر سلطان خان صاحب سے سیکھتے رہیں گے…. ڈاکٹر نجمہ شاہین, عرفان شاکر, ڈاکٹر عمران لودھی اور میڈم سمیرا بانو نے شرکت کی.
رپورٹ: ایم عرفان بیوروچیف ڈیرغازیخان


