ساہیوال ٹرین حادثہ و ہلاکت

Spread the love

بمقام ریلوے ٹریک نزد چک نمبر 53/5L علاقہ تھانہ یوسف والا ساہیوال
امروز مورخہ 07.03.2021 کو مسمی عبداللّٰہ ولد محمد امین بعمر 32/33 سال اور محتاب ولد عبداللّٰہ بعمر 9/10 سال اقوام بلوچ سکنائے چک نمبر 53/5L ساہیوال بسواری موٹر سائیکل نمبری۔SLM 4105پر مقام بالا پر ریلوے ٹریک کراس کر رہ تھے کہ لاہور سے کراچی جاتی ہوئی تیزگام ٹرین کے نیچے آ گے اور موقع پر دم توڑ گے۔اطلاح پاکر مقامی پولیس اور ریلوے پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف کاروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں