مرکزی انجمن تاجران ٹاؤن کمیٹی ہڑپہ کے وفد نے ٹاؤن کمیٹی ہڑپہ کے دفتر کا دورہ کیا

Spread the love

آج مرکزی انجمن تاجران ٹاؤن کمیٹی ہڑپہ کے وفدنے ٹاؤن کمیٹی ہڑپہ کے دفتر کا دورہ کیا .وہاں پر ایڈمنسٹریٹر نعیم نجمی سے ملاقات ہوئی اور سرور فاؤنڈیشن کے تحت لگائے گئے فری ڈینٹل کیمپ کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر ڈاکٹر حضرات سے ملاقات ہوئی اور سرور فاؤنڈیشن کے اس اقدام کو سراہا انجمن تاجران ٹاؤن کمیٹی ہڑپہ کے وفد میں سرپرست اعلی چوہدری رشید احمد چیئرمین حاجی الطاف رشید صدر میاں نورلامین چوہدری محمد آصف میاں احسن رشید محمد اکمل جٹ اظہر گل ڈاکٹر طاہر آفتاب شاہ سید جواد شاہ چوہدری جاوید اقبال محمد عابد وٹو خرم شہزاد محمد قیصر محمد نیاز میاں ساجد بشیر محمد کاشف میڈیا ایڈوائزر چوہدری آصف ندیم اینڈ ندیم اختر بٹ و دیگر دوستوں پر مشتمل تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں