زاہد حیات : الیکشن کمیشن نے نو منتخب سینیٹرز کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے
الیکشن کمیشن نے فوزیہ ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
خیبرپختونخوا سےمحسن عزیز،لیاقت ترکئی،شبلی فرازکی بطور سینیٹرکامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری
کےپی سےٹیکنوکریٹ دوست محمد خان،ہمایوں مہمند کی بطور سینیٹرکامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری
ہدایت اللہ خان،فیصل سلیم رحمان،عطا الرحمان،ذیشان خانزادہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری
الیکشن کمیشن نے خواتین نشست کیلیے ثانیہ نشتر اور فلک ناز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
سندھ سے شیری رحمان ،فیصل سبزواری ،سلیم مانڈوی والا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے تاج حیدر ، فیصل واوڈا شہادت اعوان،جام مہتاب ڈہر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کے پی سے اقلیتی رکن گردیپ سنگھ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری
پنجاب سے کامل علی آغا ،سیف اللہ نیازی ،افنان اللہ ،عوان عباسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے اعجازچودھری ، ساجد میر اور عرفان صدیقی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
سندھ سے فاروق نائیک ، سیف اللہ ابڑو ، پلوشہ خان اور خالدہ عتیق کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
پنجاب سے اعظم نذیر تارڑ، سید علی ظفر ، کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پنجاب سے زرقا سہروردی ،سعدیہ عباسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
بلوچستان سے عبدالقادر ، محمد قاسم ، عبدالغفور حیدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان سےاحمد عمر ،سرفراز بگٹی،منظور احمد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاریالیکشن کمیشن نے کامران مرتضیٰ اور سعید احمد ہاشمی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاالیکشن کمیشن نے ثمینہ ممتاز ، نسیمہ احسان اور دانش عمر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
