خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام اس دعا کے ساتھ قبول ہو, کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ہم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ …
زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا کریں، اور آپ کی زندگی کا گلشن ہمیشہ مہکتا رہے… آمیـــــــن ثم آمیــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
