

جہلم چوہدری زاہد حیات : پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے یونین کونسل گولپور کے گاٶں پتھر ندی ، پتھر کلاں میں پہلا جشن نوروز میلہ شاندار تقریب کا انعقاد تقریب کا انعقاد وفاقی وزیر ساٸنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی ہدایت پہ کیا گیا جشن نوروز نیزہ بازی کے مہمان خصوصی ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ ایکس چٸیرمین وفوکل پرسن یو سی گولپور تھے جبکہ پاکستان تحریک انصاف تحصیل پنڈدادنخان کے سینٸر رہنما ملک غلام مصطفی مٹھو خواجہ صابر حسین عرف مٹھو منشی محمد حنیف کھنڈوعہ ملک ارشد محمود شاکر جمعہ خان بلوچ محمد ارسلان خواجہ کمیل ملک نصیر شاد اور اعجاز نمبردار بھی اہم شخصیات میں شامل تھے جبکہ میلے کا انعقاد زیر انتظام قاری گلزار احمد پروآنہ ہوا وفاقی وزیر فواد حسین چوہدری اور چوہدری فیصل فرید صاحب کی طرف سے جشن نوروز نیزہ بازی جیسے پروگرام کو بہت زیادہ سراہا گیا اور گورنمنٹ کی طرف سے پوری کوشش کی جاۓ گی کہ اس طرح کے ایونٹ کو سرکاری طور پر منعقد کیے جاٸیں تا کہ نوجوان نسل معاشرتی براٸیوں سے چھٹکارا حاصل کر کے کھیلوں کی طرف راغب ہوں
