
گجرات کے علاقہ نیو شادمان کالونی میں ٹائم بم کا انکشاف اہل علاقہ میں خوف حراس پھیل گیا۔
ایس ایچ او سول لائن میر عباس نے فورا موقع پر پہنچ کر جائزہ لیا تو انکشاف ہوا کہ کسی نے خالی بکس پہ ٹائمنگ ڈیوائس لگا کر شرارت کی ایس ایچ او میر عباس نے واضع کیا کہ عوام میں حوف و حراس پھیلانے والوں کی تلاش جاری ہے بم ڈسپوزل نے بھی کلیر کر دیا
