عزیز اللہ ولدمھوال سکنہ گوٹھ دین محمد ضلع کشمور حال چکدولت بعمر قریب 16/17 سال دس دن قبل لاپتہ

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +رانا نوید الحسن)جہلم عزیز اللہ ولدمھوال سکنہ گوٹھ دین محمد ضلع کشمور حال چکدولت بعمر قریب 16/17 سال دس دن قبل لاپتہ ہوا ہے کسی کو علم ہو تودرج ذیل نمبر پر رابطہ کریں 05449270047 تھانہ صدر،،03335829268 راجہ مرتضیٰ فردوس Asi تھانہ صدر جہلم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں