گورنر پنجاب کی طرف سے سپیشل ایجوکیشن سکول کا تحفہ

Spread the love

ساہیوال ہڑپہ چوہدری آصف ندیم:تفصیلات کے مطابق ہڑپہ شالیمار ٹاؤن ہڑپہ اسٹیشن این ۔اے 148 ساہیوال کیلئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صاحب کی طرف سے سپیشل ایجوکیشن سکول کا تحفہ اس پر ہمارا رابطہ سپیشل ایجوکیشن ساہیوال کے سی۔ای۔او جناب ڈاکٹر عبداکریم صاحب سے ہوا تو انکا کہنا تھا کہ سکول کا افتتاح چند دنوں تک ہو جائے گا اس میں سے kg.1 سے پانچویں تک کلاس ہو گی اور پہلا سال مکمل ہونے پر چھٹی سے مڈل تک اس کو اپ گریڈ کر دیا جاے گا ۔انکا مزید کہنا تھا کہ اس میں بچوں کو ٹرانسپورٹ بھی ارادہ مہیا کرے گا اس پر معززین علاقہ اور سپیشل بچوں کے والدین نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صاحب۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار صاحب۔چوہدری احسن آ مین صاحب۔سابقہ یو۔سی۔چیرمین چوہدری محمد افضل بریار صاحب۔عمران خان غزالی صاحب۔چوہدری محمد احسن ایاز صاحب۔چوہدری۔محمد سیعد صاحب۔پیرجمیل وٹو صاحب۔قیصر ندیم صاحب یوتھ کوآڈینیڑ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور این۔اے۔148 سید داؤد احمد گیلانی اور ڈاکٹر جاوید اقبال چوہدری صاحب نے ڈی۔جی ایجوکیشن سیکٹری ایجوکیشن ڈی۔ای۔او۔جناب ڈاکٹر عبد الکریم صاحب کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں