پاکپتن روڈ پر مسافر وین موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی، 7 افراد زخمی

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم: دیپالپور پاکپتن روڈ پر مسافر وین موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی، 7 افراد زخمی ہسپتال منتقل
دیپالپور پاکپتن روڈ پر واقع اڈا املی موتی کے قریب مسافر وین موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔
حادثہ کے نتیجے میں وین میں سوار 7 افراد زخمی ہو گئے۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی
ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور منتقل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں