کرونا وائرس عالمی وبا پوری دنیا میں پیھل چکی ہے جو انسانیت کیلئے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ہندوستانی ایکٹرز و کانگریس لیڈر
یورپ(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستانی ایکٹرز و کانگریس لیڈر نغمہ نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے عوام شدید پریشانی میں مبتلا ہے جو قابل افسوس ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا پوری دنیا میں پیھل چکی ہے جو انسانیت کیلئے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے کرونا وائرس عالمی وبا ایک ایسی بیماری ہے جن کا کوئی علاج نہیں انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا سے نجات احتیاطی تدابیر سے ہی ممکن ہے کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے دنیا میں لاکھوں لوگ انتقال کر گئے اور لاکھوں لوگ کرونا وائرس عالمی وبا کا شکار ہے ہندوستانی ایکٹرز و کانگریس لیڈر نغمہ نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری میں کہا کہ اس وقت ہم سب کو کرونا وائرس عالمی وبا کے خاتمے کیلئے متحد ہونے کی اشد ضرورت ہے تا کہ کرونا وائرس عالمی وبا سے ہم سب کو نجات مل سکے اور کرونا وائرس عالمی وبا کا خاتمہ ہو سکے۔
