دعائے مومن

Spread the love

*ان گنت درود اور سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر آپکی آل اولاد پر *اللہ تعالی ہماری خطاؤں سے درگزر فرمائے روحانی و جسمانی بیماریوں سے شفایاب فرمائے اپنی ناراضگی سے محفوظ فرمائے مشکلات کو آسانیوں میں تبدیل فرمائے روز محشر رسول اللہ صلی اللہ و علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے خاتمہ بالایمان فرمائے ہماری ان ٹوٹی پھوٹی دعاؤں اور التجاؤں کو قبول فرمائے وقتِ رخصت سے قبل اعمال کی درستگی اور کلمہ نصیب فرمائے *آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں