چوہدری معظم کھرل کی پر وقار دعوت ولیمہ

Spread the love

جہلم چوہدری زاہد حیات
چوہدری معظم کھرل کی پروقار دعوت ولیمہ برج دیوان پور میں سر انجام پائی یہ دعوت ولیمہ ایک سیاسی اکٹھ بن گئی اس میں چوہدری فیصل فرید ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سابق تحصیل ناظم و تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف راجہ افتخار شھزاد معروف صحافی مرزا طاہر محمود اور چوہدر زاہد حیات سابق امیدوار صوبائی اسمبلی میجر فیض برگیڈیئر رئیاٹر مشتاق لللہ چوہدری ریان حبیب بھی شریک ہوئے اس پر وقار دعوت ولیمہ کی رونق بڑھانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے مخلص کارکن چوہدری اکرم جٹ بھی شریک ہوئے اور نوبیاہتا جوڑے کے لیے اچھی زندگی کی دعا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں