چیچہ وطنی: لیڈی ہیلتھ ورکرز/احتجاج/ٹکرز
چیچہ وطنی: درجنوں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹر ڈاکٹر عنبرین فاطمہ کے خلاف چیچہ وطنی پریس کلب کے سامنے احتجاج
چیچہ وطنی: درجنوں لیڈی ہیلتھ ورکرز ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹر کے رویے کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں
چیچہ وطنی: کوآرڈنیٹر کا رویہ انتہائ ہتک آمیز اور جارحانہ ہے ۔لیڈی ہیلتھ ورکرز کا الزام
چیچہ وطنی: ڈپٹی کمشنر ساہیوال فوری طور ڈاکٹر عنبرین کو کوآرڈینٹر کی پوسٹ سے برطرف کریں ۔لیڈی ہیلتھ ورکرز کی اپیل
چیچہ وطنی: کوآرڈینٹر کو اس پوسٹ سے نہ ہٹایا گیا تو کل شروع ہونیوالی پولیو مہم کا بائیکاٹ کرینگی۔لیڈی ہیلتھ ورکرز
