اِنَّ اللّٰهَ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ
یقین رکھو کہ رزق دو طرح کا ہوتا ہے ، ایک وہ جس کی تم جُستجو کرتے ہو اور ایک وہ جو تمہاری جُستجو میں لگا ہوا ہے اگر تُم اس کی طرف نہ جاؤ گے تو بھی وہ تُم تک آ کر رہے گا۔ یا اللّٰه عزوجل ہمارے لیے رزق کے دروازے کھول دے عزت والا آسانی والا عافیت والا بے حساب رزق عطا فرماآمیــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن يارب العالمـــــــــین
