مہنگائی اور معاشی تباہی نے عوام کا زندہ رہنامحال کر دیا ہے

Spread the love

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا بیان

نواز شریف اور شہباز شریف کے دور میں عوام کو مفت دوائیاں اور علاج مل رہا تھا

آج کینسر کے مریضوں سے مفت دوائی، عوام سے مفت علاج چھین لیا گیا ہے

500 فیصد دوائی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے مریضوں سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا گیا ہے، یہ ہے اس حکومت کا احساس؟

مڈل کلاس طبقے کے لئے سفید پوشی کا بھرم قائم کرنا عذاب بن چکا ہے

مسلم لیگ (ن) کے دور میں 52 روپے فروخت ہونے والی چینی آج 120 روپے کلو عوام خریدنے پر مجبور ہیں

مسلم لیگ (ن) کے دور میں 32 روپے فروخت ہونے والا آٹا آج 80 روپے کلو عوام خریدنے پر مجبور ہیں

مسلم لیگ (ن) کے دور میں 142 روپے فروخت ہونے والا کھانے کا تیل آج 290 روپے عوام خریدنے پر مجبور ہیں

مسلم لیگ (ن) کے دور میں 84 روپے درجن فروخت ہونے والے انڈے آج 170 روپے عوام خریدنے پر مجبور ہیں

مسلم لیگ (ن) کے دور میں 11 روپے فی یونٹ بجلی آج 24 روپے عوام کو بیچی جا رہی ہے

مسلم لیگ (ن) کے دور میں غریبوں کو 3.7 روپے فی یونٹ بجلی دی جا رہی تھی لیکن آج 6.3 رو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں