دعائے مومن

Spread the love

یااللّٰہﷻ ھم استدعاکرتے ھیں کہ تو بن مانگے ھمیں دنیا کی ہر نعمت عطا فرما ہم تجھ سےتیرا رحم۔ تیرا کرم اور عافیت مانگتے ہیں
ھم بھٹکے ھوۓ ہیں ہمیں وہ زندگی عطا کرجو تجھے پسند ھے ہمیں جھوٹ غیبت منافقت بغض حسد اور ریاکاری سے محفوظ فرما
یا اللّٰہﷻ ہمارے درمیاں محبت اتفاق اتحاد احساس اوربرداست پیدا فرما ہمیں علم نافع صحت کاملہ رزق حلال عافیت اور ایمان کی طاقت سے سرفراز فرما یا اللّٰہﷻ ہم پر اپنی عنایات کا در ہمیشہ کھلا رکھنا آمین یا رب العالمین یا ارحم الرحمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں