ساہیوال آصف ندہم..ہڑپہ: تھانہ ہڑپہ کے علاقہ دادڑہ بالا میں فائرنگ کا واقعہ
ہڑپہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا اے ایس آئی فرید بگھیلا جاں بحق ہوگیا
ہڑپہ: پولیس بروقت نہ پہنچنے کی وجہ سے مضروب کو تاخیر سے ہسپتال پہنچایا گیا جس سے مضروب کی رستے میں موت واقع ہو گئی ذرائع
ہڑپہ مقامی پولیس کا موقف دینے سے انکار