ساہیوال آ صف ندیم: چیچہ وطنی میں ڈکیتی کی آئے روز وارداتوں پر مرکزی انجمن تاجران چیچہ وطنی کے سینئر نائب صدر محمد حارث دانش اور جنرل سیکریڑری آصف سعید چوہدری اور جنرل سیکریٹری انجمن شہریاں محمد عابد مسعود ڈوگرنے ڈی پی او کاشف اسلم صاحب کو چیچہ وطنی کے تاجران میں پھیلی ہوئی سراسمیگی پر اپنی تشویش سے آگاہ کیا جس پر ڈی پی او کاشف اسلم صاحب نے فوری نوٹس لیتے ہوئے سخت احکامات جاری کئے۔یوسف جمال ٹکا شہید کے معاملے پر بھی ڈی پی او کاشف اسلم صاحب نے تازہ ترین بریفنگ دی
