*پہلی سحری مبارک ہو
رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ کریم ہم سب کو حقیقی معنوں میں رمضان المبارک کا احترام اور اس کی رحمتوں برکتوں اور کرم نوازیوں سے فائدہ اٹھانے کی ہمت طاقت اور توفیق عطاء فرمائےتمام بیماروں کو صحت عطا فرمائے اور جو ہمارے پیارے جو اب ہمارے ساتھ دنیا میں نہیں اور اللہ تعالیٰ کو پیارے ہو گئے ہیں ان سب مرحومین کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے یا اللہ ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما آمین ثم آمین
