اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کے سی ای او محمد شہزاد مرزا ، غلام حسین اور نوید شفقت کے والد گرامی رضائے الہی سے وفات پا گئے

Spread the love

( صابرہ ناہیدمانچسٹر) انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت دکھ کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کے سی ای او محمد شہزاد مرزا ، غلام حسین اور نوید شفقت کے والد گرامی محمد شفقت حسین رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ جن کی نماز جنازہ آج پاکستان میں ادا کی جائے گی۔ اردو گلوبل کی پوری ٹیم شہزاد مرزا کے غم میں برابر کی شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین:دعاگو صابرہ ناہید بیورو چیف اردو گلوبل نیٹ ورک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں