ساہیوال۔ پاسپورٹ آفس سیل کر دیا گیا ہے۔
ساہیوال۔ پاسپورٹ آفس پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل کیا گیا۔
ساہیوال۔ محکمانہ نوٹسز ردی کی ٹوکری کا حصہ بنائے گئے۔
ساہیوال۔ وفاقی حکومتی اداروں کی نااہلی سے عوام پریشان۔
ساہیوال۔ حکومتی نااہلی پاسپورٹ بنوانے اور وصولی کیلئے آنے والے خوار
