دعائے مومن

Spread the love

فاصلے کبھی بھی رشتے الگ نہیں کرتے اور نزدیکیاں کبھی بھی رشتے نہیں بناتیں اگر احساس سچے اور پُر خلوص ہوں تو رشتے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں.اے مالک ہمارے محبت کے رشتے قائم رکھنا۔اے ‏‎ﷲ رب العزت! اے ہمارے معبود! یقینا تو بڑے فضل والا، قدیم احسان والا اورسب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے! ہم تیرے گنہگار ہیں ہمیں تو معاف فرما دے. اے اللہ ہم ناداں ہیں ہمیں‌سیدھی راہ دِکھا دے. اے اللہ تو رحیم ہے تو کریم ہے ہم پر اپنی رحمت فرما. آمین یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں