وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز ) خدمت کا شعار بنکنگ کا بنیادی وصف ھے.بنک الفلاح کسٹمرز کی فلاح کے مشن پر گامزن ھے.ان خیالات کا اظہار بنک الفلاح وزیرآباد کے مینجر راو عمران خاں نے کسٹمرز میں رمضان گفٹ تقسیم کرنے کے موقع پر یو جی نیوز سے گفتگو کرتے ھوئے کیا،اس موقع پر مسلم ھینڈز انٹرنیشنل وزیرآباد کے پبلک ریلیشن آفیسر طارق جاوید ملک اور دیگر کسٹمرز میں دستی گھڑیوں کے تحائف تقسیم کئے گئے. ممتاز ماہر تعلیم عرفان یوسف نے بات چیت کرتے ھوئے کہا کہ بنک الفلاح وزیرآباد کی ٹیم کسٹمرز کو بہترین سہولتیں فریم کر کے حقیقی بنکرز کا کردار ادا کر رھی ھے اور عوام کا اعتماد ان کی خوش اخلاقی، مستعدی اور قابل اعتماد پبلک سروسز کی علامت ھے
