نعمان سعید کے والد صاحب رضا ئے الٰہی سے پاکستان میں وفات پاگئے ھیں

Spread the love

شکیل ڈار برمنگھم ۔ اردو گلوبل نیوز برمنگھم کے بیورو چیف شکیل ڈار کے قریبی دوست نعمان سعید کے والد صاحب رضا ئے الٰہی سے پاکستان میں وفات پاگئے ھیں۔۔ اردو گلوبل نیوزکی پوری ٹیم اس غم کی گھڑی میں ان کے ساتھ برابر کی شریک ہے اور ۔اللہ پاک سے دعا گو ہیں کے مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے امین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں