دعائے مومن

Spread the love

اےاللہ ھماری خطاؤں کومعاف فرما ھمیں ایمان و یقین کی دولت عطا فرما.غم سےنجات اور خوشحال زندگی عطافرما. اللہ ھمارے دلوں کو بغض حسد اور کینہ سےپاک کرکےایمان سےمنور فرما.آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں