جہلم حکومت کا قیدیوں میں عیدی تقسیم کرنے کا فیصلہ

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +عامرکیانی)جہلم حکومت کا قیدیوں میں عیدی تقسیم کرنے کا فیصلہ، محکمہ خزانہ نے 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کے فنڈز کا اجراء کر دیا، تفصیلات کے مطابق جیل زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے جہلم سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں میں عیدی تقسیم کرنے کا فیصلہ کیاہے کہ جس کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے 4 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے فنڈز محکمہ داخلہ پنجاب کو جاری کر دیئے ہیں، محکمہ جیل کے ز رائع نے انکشاف کیا ہے کہ عید الفطر سے قبل جیل انتظامیہ قیدیوں میں عید کے تحائف جن مین مٹھائی کپڑے اور دیگر مختلف اشیاء شامل ہونگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں