فری پریس اور میڈیا

Spread the love

فری پریس اور میڈیا ریاستی آزادیوں کی حفاظت کرتا ہے بیرسٹر امجد ملک

آج میڈیا کو بے شمار پابندیوں اور مشکلات کا سامنا ہے بیرسٹر امجد ملک

صحافی اور صحافت کی حفاظت کیلئے ریاست اور عوام اپنا کردار ادا کریں بیرسٹر امجد ملک

معیاری صحافت تب ہی پروان چڑھے گی جب خوف اور ڈر کے بنا آزادانہ اخلاقیات پر عمل ہوگا بیرسٹر امجد ملک

تمام مشکلات کے باوجود سوشل میڈیا کے زریعے شمع جلائے رکھنے والے صحافی مبارکباد کے مستحق ہیں بیرسٹر امجد ملک

آج کے دن عہد کریں کہ عوامی حق جان کاری کے لئے معیاری آزادانہ صحافت کو سپورٹ کریں گے
بیرسٹر امجد ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں