آج اردو گلوبل نیوز کو چار سال مکمل ہو چکے ہیں

Spread the love

الحمدللہ رب العالمین آمین
آج اردو گلوبل نیوز کو چار سال مکمل ہو چکے ہیں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہم سب نے اردو گلوبل نیٹ ورک سے
لوگوں کی خدمت کی ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ جس طرح دوستوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے اسی طرح اپنا تعاون جاری رکھیں اور ہمارے جتنے بھی کام کرنے والے دوست ہیں ان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور سپیشل اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کے بانی محترم جناب محمد مرزا شہزاد علی کو خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی ذمہ داری بہت خوب بنوائی
آج اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ مرزا شہزاد علی نے مانچسٹر میں ایک سال سے اوپن کچن کا آغاز کر رکھا ہے جس میں ہزاروں لوگ ابھی تک کھانا کھا رہے ہیں اللہ تعالی نے مرزا شہزاد صاحب کی ان کاوشوں کو قبول کر لیا ہوا ہے مرزا صاحب کو تندرستی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں