جنگ و جہاد اسرائیل کیخلاف اسلامی مملکت کے حکمرانوں کو اعلان کرنا چاہیے۔ صوبائی ترجمان مسلم لیگ ق خیبر پختون خواہ
پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق سابقہ ڈسٹرکٹ کونسل ممبر پشاور صفدرخان باغی نے فلسطینی پر جاری مظالم کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی مظلوم عوام پر اسرائیلی یہودی ظلم و جارحیت پرحماس نے صحیح معنوں میں مزمت و یکجہتی کا اظہار کیا صفدر خان باغی نے کہا کہ حقیقی مذمت وہ ہے جو حماس نے اسرائیل کے خلاف مزائلوں سے کی حقیقی یکجہتی وہ ہے جو حماس کے مرد مجاھدوں نے اسرائیل کے دارلخلافہ میں ائیرپورٹ،کیمکل فیکٹری و دیگر اھم علاقوں پر راکٹ فائرز سے یہودی فوجیوں کو جہنم ویثال کیا اور بھاری نقصان پہنچایا۔اسرائیلی یہود و نصارٰی نے رمضان المبارک کی ستائیسویں رات کو اس لئیے چنا کہ صدیوں بعد بھی تاریخ اسلام کے عظیم فاتح سلطان صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں بیت المقدس میں ستائیسویں رات بدترین شکست کے بدلہ کی آگ ان کے دلوں و دماغ میں گونج رہی ہے۔ اسرائیلی تھینک ٹنکس نے ٹھیک عین ستائیسویں کی رات تراویح کے دوران مسجد اقصیٰ میں موجود بے گناہ فلسطینی نمازیوں پر کھڑے اسلحہ آتشین سے چھپ کرحملہ کرنے کی گھنوونی سازش کرکے بے گناہ نمازیوں کو شہید و زخم کیا اور پوری امت مسلمہ کو پیغام دینے کی کوشش کی گئی۔ ھے کوئی پوری امت مسلمہ میں دوسرا حاکم یا سپاسالار سلطان صلاح الدین ایوبی جیسا جو آج اسرائیلی یہودیوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال سکے صفدر خان باغی نے کہا آج فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے متواتر سات روز سے جاری سربراھان، وزرائے خارجہ O.I.C کے اجلاس میں شرکت کے بعد ان تمام کی جانب سے فلسطینی عوام کی خود مختاری ازادی و یکجہتی کے حق میں رسمیں کلمات پر استفادہ کرتے ھوئے وہی روایتی رسمی بیانیہ اپناتے ھوئے دنیا کے سب سے بڑے امن کے ٹھکیدار (UNO) یونٹیڈنیشن ادارے سے مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی جانب سے وحشیانہ بمباری کے خلاف ایکشن لینے کی بھیک مانگی گئی۔ تو یقینن اسرائیلی ان بے بس لاچار نامرد حکمرانوں اور وزراء کی فریاد اور مذمتی بیانیہ پر خوب گرم جوشی سے جشن منا رہے ہونگے۔ کہ اس پوری امت مسلمہ میں ایک بھی ایسا بہادر دلیر مسلمان حاکم و سپاسالار نہی کہ اسرائیل کی آنکھوں میں انکھ ڈال کر للکار سکے،افسوس ان تمام سربراوں حکمرانوں کی بزدلی نامزدگی پر صد افسوس ان سب کو چلو بھر پانی میں ڈوب کر مر جانا چاہیے تاریخ اسلام کے بہادر سرما سلطان صلاح الدین ایوبی نے جنگ و جدل کا جواب عرہ تکبر اللّٰہ اکبر کے فلک شگاف نعرے پر دیتے ھوئے زندگی یا شہادت پر میدان جنگ میں جنگ لڑی آج مسلم امہ کی اکثریت ممالک کے پاس دور جدید کی ایڈوانس ٹیکنالوجی کے اسلحہ سے لیس بمعہ مسلحہ افواج رکھنے کے باوجود کفار یہود ونصارہ کے حمایتی غیر مذہب اقوام عالم سے مظلوم فلسطینیوں اور کشمیریوں کے لئیے دہائیوں اور انصاف کے لئیے بھیک مانگ رہی ہے صفدر خان باغی نے کہا کہ اسلامی ریاستوں کے حکمرانوں کو ھوش کے ناخن لینے ھونگے ورنہ یہ دنیاوی عہدے عارضی وقتی ھوتی ہے جو کہ چند دنوں چند مہینوں یا چند سالوں کی ھوگی۔خدا قرآن کا واسطہ دیتا ھوں اصل حقیقت کو جانوں مسلمان کا ایمان اسکی میراث سچائی حق و صداقت کےساتھ جہاد اور اللّٰہ کی راہ میں قربان ھونا ھی کا اصل مقصد ھے اگر مسلم امہ کے حکمران اسی طرح ڈھٹائی سے اسرائیلی ظلم بربریت کی سفاکی پر مزمتی اور یکجہتی کے جملوں و الفاظوں جان چھڑانے والوں کو بھاری نقصان کا خیمازہ نہ صرف اس دنیا میں بلکہ آخرت میں دینا بھگتنا ھوگا ۔موت بر حق ھے کفن میں شق ہے اگر ین حکمرانوں نے بروقت صحیح فیصلہ نہ کیا تو انکی نسل اور انکو بذات خود دنیا و آخرت میں زلیل و رسوائی کا سامنا کرناھوگا۔ تاریخ بہت بے رحم ھوتی ھے یہ کسی کا پردہ نہی رکھتی تاریخ کا اصل نام ماضی ہے ھمیں اپنے ماضی کی تاریخ کو یاد رکھنے اور اسے سبقاور عبرت لینے کی ضرورت ہے صفدر خان باغی نے کہا سچا مسلمان مرد مجاھد حکمران و سردار یا عام مرد مومن مرد حق ھو وہ ھوتا ہے جو کفر اور کافر کے خلاف ڈٹ جاتا ہے اور پھر وہ صرف اور صرف اللّٰہ رب العزت کی زات پاک پر توکل کرنے کے بعد آپنی شمشیر پر بھروسہ کرتا ہے نہ کے کفر و کافر کے سامنے سر جھکا کر بھیکاری فریادی بن کر دہائیاں مانگتا ہے صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے کہا اب فیصلہ امت مسلمہ کے حاکموں و حکمرانوں و سپا سالاروں کا ہے کے کفر کے آگے گھٹنے ٹیک کر فریادی بھکاری کی زندگی کو ترجیح دے یا پھر بہادر مرد مجاھدوں کی طرح اللّٰہ رب العزت کی عظیم زات پاک کی راہ میں فلک شگاف نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر پکارتے ھوئے اپنے ازلی دشمن یہودی کافروں کو للکار کر ٹوٹ پڑھیں جنگ و جہاد اسرائیل کے خلاف اسلامی مملکت کے حکمرانوں کو اعلان کرنا چاہیے ورنہ آج فلسطین کی باری ھے تو کل ھماری باری ھے فیصلہ اب مسلمہ امہ کے حکمرانوں کا صفدرخان باغی نے کہا مسلم امہ کے حکمرانوں کو حقیقی معنوں میں سوچنا ھوگا کہ کیا وہ اسرائیل ظلم جارحیت کے خلاف مذمتی و یکجہتی کے بیانیہ پر درگزر یا استعفادہ کرینگے یا پھر دو ٹوک فیصلہ کرنا ھوگا کہ جہاد فی سبیل اللّٰہ جو لوگ اللّٰہ کے سچے دین کے لئے لڑتے ھیں انکو اقوام عالم کی مدد کی کوئی ضرورت نہی پڑھتی بلکہ انکی مدد اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے رحمت و نصرت ھر معاز پر پیش پیش ہوتی ہے۔
