سینئر صحافی جاوید بٹ “نائب صدر “ گجرات پریس کلب کو چاند سے پوتے کی پیدائش پر مبارک باد
0 تبصرے
Spread the love
اللہ سبحانہ وتعالی کے فضل وکرم سے سینئر صحافی جاوید بٹ “نائب صدر “ گجرات پریس کلب دادا بن گئے اور ان کے صاحبزادے ایڈوکیٹ شرجیل بٹ والد بن گئے ۰ہم دل کی اتھاگھرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں ۔