جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کے معروف سینئرصحافی ملک ظہیر اعوان کے چچا تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کے جنرل سیکرٹری یونس شہباز کی ہمشیرہ، معروف سینئر صحافی کالم نگار ملک آصف کھوکھر کی ذوجہ مرحومہ کی مغفرت کے لئے جہلم پریس کلب کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، اس موقع پر تحصیل پنڈدادنخان کے معروف سینئر صحافی ملک ظہیر اعوان کے چچا، تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کے جنرل سیکرٹری یونس شہباز، یوسف نازکی ہمشیرہ معروف سینئر صحافی و کالم نگار ملک آصف کھوکھر کی زوجہ کی وفات کے حوالے سے تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پرچوہدری محمد ریاض گوندل،عامرکیانی،چوہدری عابد محمود، محمد امجد بٹ، عامرغفور، راجہ فیصل کیانی، وسیم تبریز،راجہ شاہد، راجہ نوبہار خان، راجہ سہیل کیانی،عبدالمنان،عاطف بٹ،مرزا ذیشان،ڈاکٹر آفتاب احمد،مرزا کفیل بیگ کیفی،چوہدری دانیال عابد،الیاس صادق وٹو،شہزاد بٹ،عبدالغفار آزاد، سید ناصرحسین شاہ،امجد ضیا ء وسیم تبریز،اشرف جنجوعہ، فضل خان، مشرف جنجوعہ، رانا نوید الحسن، چوہدری سہیل عزیز، مرزاراحیل بیگ، عبدالباسط مجاہد، سید اکرم حسین شاہ،مرزاقدیر بیگ، سید مستفیض اقبال بخاری، میاں محمد ساجد، میاں محمد غزن، شیخ زوالفقار علی کاشف، خالق تنویر، سید مظہرعباس وسیم قریشی، آصف جٹ،مرزا رخسار بیگ،چوہدری مہربان حسین ودیگر نے شرکت کی۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
