وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب چوہدری فیصل فرید کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری رہے گا چوہدری شفقت بلال گوندل

Spread the love

جہلم چوہدری زاہد حیات ۔سابق چیرمین یونین کونسل ساووال چوہدری شفقت بلال گوندل نے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ جس طرح وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب چوہدری فیصل فرید یونین کونسل ساووال کے مسائل میں دلچسپی کے رہیں ہیں ہم ان کے شکر گزار ہیں چوہدری شفقت بلال گوندل نے کہا کہ روال کا نالہ دھریالہ جالپ غریب وال روڈ ساووال کاز وے غریب وال کا نالہ اور ڈسپنسری کی آہ گریڈیشن کے کام کیے جاتے ہے وہ ایک مثال ہیں جس کے لیے ہم خصوصی مشکور ہیں چوہدری فواد حسین اور چوہدری فیصل فرید کے چوہدری شفقت بلال گوندل نے کہا کہ انشاللہ وہ وقت دور نہیں جب این اے 67 اور ہماری یونین کونسل کا شمار ترقی یافتہ علاقوں میں ہوگا ان کا کہنا تھا کہ انشاللہ پوری یونین کونسل کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں اور یہ مسائل حل ہوں جائیں گے کیونکہ قیادت کی باگ ڈور چوہدری فواد حسین اور چوہدری فیصل فرید جیسے باصلاحیت قائدین کے ہاتھ میں چوہدری شفقت بلال گوندل نے کہا کہ دل سے چوہدری فواد حسین اور چوہدری فیصل فرید کے مشکور ہیں جنہوں نے ہماری یونین کونسل کے مسائل حل کرنے کے لیے خصوصی طور پر توجہ دی اور ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کروائے انشاللہ ترقی کا یہ سفر جاری رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں