گوجرہ آئی جی موٹروے کلیم امام کی خصوصی ہدایات پر انٹر نیشنل والدین کا دن منایا گیا

Spread the love

گوجرہ ( ڈاکٹر عبدالشکور سے)
تفصیلات کے مطابق موٹر وے ایم 4 پر آئی جی موٹروے کلیم امام کی خصوصی ہدایات پر ، ڈی آئی جی سلطان احمد گجر ، سیکٹر کمانڈر ایس پی عطاء محمد گجر ، ڈی ایس پی قلب عباس اور ایڈمن آفیسر قمر حیات کی زیر نگرانی والدین کا عالمی دن جوش و جذبے اور تعظیم سے منایا گیا ملک بھر کے تمام موٹروے کے ساتھ ساتھ M 4 پر بھی پروقار تقریب منعقد کی گئی والدین کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے اور دیگر تحائف بھی دئیے گئے اور روڈ سیفٹی پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے شہریوں کی طرف سے موٹروے پولیس کی کاوشوں کو خوب سراہا گیا اور موٹروے پولیس کی بہترین خدمات کی تعریف کی اور سلام پیش کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں