نعیم خاور ڈائریکٹر ایپل گروپ آف اسکول وزیرآباد نے دوستوں کے ساتھ مل کر ملک سکندر سینئر صحافی یو جی نیوز کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا ، جس میں نیپس تحصیل صدر رضوان حنیف چڈھا اور انفارمیشن سیکرٹری سید عمران شاہ کے علاوہ پھول جی 7 نیوز اور سید امتیاز شاہ صاحب نے شرکت کی، سب نے ملک صاحب کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کیک کاٹا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،
