جہلم کے معروف سماجی کارکن محمد عمر بٹ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

Spread the love

جہلم کے معروف سماجی کارکن محمد عمر بٹ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں اس دکھ کی گھڑی میں اردو گلوبل میڈیا نیٹورک کے چیف آرگنائزر شہزاد مرزا اظہار تعزیت کی اور دعا کی مرحومہ کو اللہ تعالیٰ دیار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے محسن عمر بٹ اور دیگر خاندان کے لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں