ملت ایکسپریس کی تین بوگیاں مکمل تباہ ہوئیں، ریلوے حکام

Spread the love

سکھر: ملت ایکسپریس کی تین بوگیاں مکمل تباہ ہوئیں، ریلوے حکام
مخالف سمت سے آنے والی سرسید ایکسپریس ملت ایکسپریس کی بوگیوں سے ٹکرائی، ریلوے حکام
کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس کی 4 بوگیاں ٹریک سے اتریں،ریلوے حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں