ساہیوال آ صف ندیم چیچہ وطنی۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء رائے حسن نواز خاں اور رائے مرتضیٰ اقبال خاں ایم این اے نے شمس پورہ میں ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا۔ جس سے مقامی لوگوں کو اپنے محلے میں ہی فری علاج کی سہولت میسر ہو گی۔
۔ رائے مرتضیٰ اقبال خاں ایم این اے کی کاوشوں سے الحمداللہ تمام ڈسپنسری بحال ہو گئی ہیں۔
اہل محلہ نے رائے حسن نواز خاں اور رائے مرتضیٰ اقبال خاں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا۔
