وھاڑی خصوصی گرانٹ سے موضع گاھنوری بلوچ کی 2 اضافی بستیوں میں بجلی فراھمی کے منصوبے کا افتتاح

Spread the love

وھاڑی

– طاھر اقبال چوھدری MNA کی خصوصی گرانٹ سے موضع گاھنوری بلوچ کی 2 اضافی بستیوں میں بجلی فراھمی کے منصوبے کا افتتاح
بدست :- فخر اقبال چوھدری زاھد اقبال چوھدری خالد خاں بلوچ ، میاں تاج پیرزادہ ، چوھدری فیاض حشمت ، ملک اعجاز ریحان ، چوھدری فہیم اسلم ، مہر مصطفی سیال ، میاں عباس پیرزادہ ، چوھدری سجاد امین ، چوھدری جاوید ، سعید احمد سیکرٹری ایم این اے ، حاجی ملک عبدالرحمن، عبدالرشید طاھر ،راؤ ریاض کمال ، اشرف ، فوجی فدا ، لیاقت اور معزیزین علاقہ کی کثیر تعداد کی شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں