مانچسٹر(عارف چودھری) بر طانیہ اور لیسٹر کی مشہور سماجی کاروباری شخصیت پراٹک کوٹیچہسال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے -آللہ اسکی روح کو سکون دے بر طانیہ اور مانچسٹر کی کاروباری شخصیت اور جاجو گروپ انٹرٹینمنٹ کے چئیرمین ڈاکٹر جاجو نے انکی وفات پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار اور کہا کہ ان جیسی شخصیت کی کمی ھم ھمیشہ محسوس کرتے رہیں گے کمیونٹی میں انہیں ایک خاص مقام حاصل تھا ھم کو سینئر مسٹر (Kotecha )اور انکی تمام فیملی کے لئے اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ انہیں صبر جمیل دے آمین
