دعائے مومن

Spread the love

یااللہ، یاکریم، یارحیم، ہم سب پر اپنی رحمتیں، عنایتیں نازل فرما، ہماری تگ و دو، محنت، سب بہانے ہیں، یہ تیرا کرم ہے تیری عنایت ہے، جو بگڑے کام سنور جاتے ہیں، ہماری بگڑی ہمیشہ سنوارتے رہنا، ہم پر اپنا خصوصی فضل وکرم رکھنا، ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما اور آسانیاں بانٹنے کی خواہش، ہمت، طاقت اور توفیق عطا فرما.
امیـــــــــــــن یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں