پنڈدادنخان رحمان گارڈن پنڈدادنخان کے سامنے کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر، ایک شخص زخمی

Spread the love

پنڈدادنخان رحمان گارڈن پنڈدادنخان کے سامنے کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر، ایک شخص زخمی: حادثے کے نتیجے میں علی حمزہ ولد آصف حسین عمر قریباً 19 سال زخمی ہو گیا۔ : زخمی شخص کا تعلق حطار گاؤں سے ہے۔: ریسکیو 1122 سٹاف نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد THQ ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں